بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سیاست دانوں نے بھی کروڑوں کے انعامی بانڈز جمع کرلئے،ظاہر کئے گئے اثاثوں کے مطابق شہبازشریف،فہمیدہ مرزا،سعد رفیق،فریال تالپور اوردیگر کے پاس کتنی خطیر رقم کے بانڈ موجود ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سیاست دانوں کی جانب سے بھی کروڑوں روپے کے انعامی بانڈز جمع کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشوراوں میں سیاستدانوں نے کروڑوں  روپے مالیت کے انعامی بانڈزاپنے اثاثوں میں ظاہر کئے ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق  سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے پاس 77لاکھ کیش اور پرائز بانڈز کی صورت میں موجودہ ہیں۔سندھ کے وزرا اویس شاہ کے پاس 5 کروڑ، ناصر شاہ کے پاس سوا 3 کروڑ کے پرائز بانڈ موجود ہیں۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطابق  وفاقی وزیر فہمیدا مرزا نے دو کروڑ 57 لاکھ کے پرائز بانڈز اور کیش ظاہر کیا جبکہ ایک اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کے پاس بھی 26 لاکھ کے پرائز بانڈز ہیں۔سابق وزیرریلوے اور ن لیگ کے رہنما سعد رفیق نے بھی ایک کروڑ سے زائد بانڈز،قرض اور کیش کی مد میں ظاہر کئے۔اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کے نوید قمر کے پاس ایک کروڑ اور خورشید کے پاس 35 لاکھ کے انعامی بانڈز موجود ہیں۔سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے پاس 52 لاکھ کے انعامی بانڈز جبکہ عذرا فضل نے بھی 30 لاکھ کے انعامی بانڈز خرید رکھے ہیں۔ سیاست دانوں کی جانب سے بھی کروڑوں روپے کے انعامی بانڈز جمع کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشوراوں میں سیاستدانوں نے کروڑوں  روپے مالیت کے انعامی بانڈزاپنے اثاثوں میں ظاہر کئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق  سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کے پاس 77لاکھ کیش اور پرائز بانڈز کی صورت میں موجودہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…