اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

خاکروب کی نوکری بھی بیچنے والے زرداری آج کیسے بھٹو کے وارث بن گئے؟پیر پگاڑا نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)روحانی پیشوہ پیر پگاڑہ سید صبغت اللہ راشدی نےعوام اور عباسی برادری کا شکریہ ادا کیا ۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جی ڈی اے کو ووٹ کافی ملےجودو دن میں دوسری پارٹی کے کھاتے میں چلے گئے ، ان کا کہنا تھا کہ خاکروب کی نوکری کی نوکری بیچنے والے

زرداری نے کونسا کارنامہ سرانجام دیا کہ بھٹو کے وارث بن گئے ، پیر پگاڑہ نے قانون نافذ کرنے والے ادارپاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے افوج پاک سلام پیش کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آج کی پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کیخلاف سلطانی گواہ بنے ہوئے ہیں ، مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…