عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے سرور سرگرم ہیں،نبیل گبول نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایران میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا دورے سے کچھ حاصل نہیں ہوا ،عمران خان قوم کو بتائیں کیوں گئے تھے اگر زرداری غلط تھا تو حفیظ شیخ بھی غلط تھا، عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے سرور سرگرم… Continue 23reading عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے سرور سرگرم ہیں،نبیل گبول نے بڑا دعویٰ کردیا











































