پاکستان میں صدارتی نظام ’’ریفرنڈم کے ذریعے‘‘ لایا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی تصدیق، طریقہ کار بتا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کاکہنا ہے کہ پاکستان میں صدارتی نظام ریفرنڈم کے ذریعے لایا جا سکتا ہے، انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے بیان میں کہا کہ صدارتی نظام کے لیے دو تہائی اکثریت سے ترمیم کرنا ہو گی۔ وزیر قانون نے کہاکہ وزیراعظم، کابینہ… Continue 23reading پاکستان میں صدارتی نظام ’’ریفرنڈم کے ذریعے‘‘ لایا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی تصدیق، طریقہ کار بتا دیا











































