منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں؟ متنازعہ تقریر پر عمران خان مسلسل شدید تنقید کی زد میں

datetime 25  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ پارلیمان کو چلانا، ایجنڈا رکھنا اور متوازی رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ایوان اس وقت وہ کام نہیں کررہا جو اس کی ذمہ داری

ہے لیکن اس میں زیادہ قصور حکومت کا ہے، ہمارا نہیں۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن حکومتی غلطیوں اورکمزوریوں پربات کرتی ہے،وزیراعظم اپنی زبان پراگر کنٹرول نہیں رکھ سکتے تو وہ ملک کیسے چلا سکتے ہیں۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم جو بھی بات کرتے ہیں اس پر تنازع بن جاتا ہے کیونکہ ان کے پاس بڑا عہدہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…