جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کاچارٹرجنگی خطرات سے سلامتی کاباعث ہے : ڈاکٹر ملیحہ لودھی

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کاچارٹرجنگی خطرات سے سلامتی کاباعث ہے،یواین چارٹرانصاف سے محروم لوگوں کیلئے امیدکاباعث ہے،عالمی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی حل کی ضرورت ہے۔اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیراورفلسطینی عوام کو

حق خود ارادیت سے محروم رکھاجارہاہے،کشمیریوں کوحق خودارادیت سے محروم رکھنایواین چارٹرکے منافی ہے،اقوام متحدہ کے چارٹرپرعملدرآمدنہ ہوناعالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ کاچارٹرجنگی خطرات سے سلامتی کاباعث ہے،یواین چارٹرانصاف سے محروم لوگوں کیلئے امیدکاباعث ہے،عالمی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی حل کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…