اصغر خان عمل درآمد کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر نیا بنچ تشکیل ،جانتے ہیں اس میں کون کون شامل ہیں؟
اسلام آباد(سی پی پی )سپریم کورٹ نے اصغر خان عمل درآمد کیس دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کرتے ہوئے نیا بینچ بھی تشکیل دے دیا ہے، جو دو اپریل کو سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق دو اپریل کو جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ… Continue 23reading اصغر خان عمل درآمد کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر نیا بنچ تشکیل ،جانتے ہیں اس میں کون کون شامل ہیں؟







































