ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نیب کے مقدمات تحریک انصاف کے بنائے ہوئے نہیں ،منتخب کرپٹ سیاسی رہنماؤں کے ساتھ اب کیا ،کیاجائیگا؟ وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019

نیب کے مقدمات تحریک انصاف کے بنائے ہوئے نہیں ،منتخب کرپٹ سیاسی رہنماؤں کے ساتھ اب کیا ،کیاجائیگا؟ وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے اپوزیشن کا واک آؤٹ حکومت پر دباؤ ڈال کر این آر او لینے کیلئے ہے۔ منگل کو وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ہر سال پارلیمنٹ پر عوام کے ٹیکس کے کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں… Continue 23reading نیب کے مقدمات تحریک انصاف کے بنائے ہوئے نہیں ،منتخب کرپٹ سیاسی رہنماؤں کے ساتھ اب کیا ،کیاجائیگا؟ وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا

محض شک کا فائدہ دے کر فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنا خلاف قانون ہے،نوازشریف پھر مشکل میں،عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

محض شک کا فائدہ دے کر فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنا خلاف قانون ہے،نوازشریف پھر مشکل میں،عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا میں اضافے اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے فیصلے کے خلاف دائر قومی احتساب بیورو (نیب)کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بینچ نیب کی اپیلوں پر 21 جنوری کو سماعت کریگا،عدالتی… Continue 23reading محض شک کا فائدہ دے کر فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنا خلاف قانون ہے،نوازشریف پھر مشکل میں،عدالت سے بڑی خبر آگئی

بیرون ملک سے ذاتی،گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں ،ادائیگی اب کون کرے گا؟حکومت نے منظوری دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

بیرون ملک سے ذاتی،گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں ،ادائیگی اب کون کرے گا؟حکومت نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدی اور درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں ترامیم اور ذاتی،گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں فارن ایکسچینج سے کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ منگل کو وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم منظوریاں دی گئیں۔ای سی سی نے… Continue 23reading بیرون ملک سے ذاتی،گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں ،ادائیگی اب کون کرے گا؟حکومت نے منظوری دیدی

وزیر اعظم کی بہن کی دبئی میں جائیداد پر جرمانہ اور ٹیکس کے معاملے کا ڈراپ سین،علیمہ خان نے بڑی رقم قومی خزانے میں جمع کروادی

datetime 15  جنوری‬‮  2019

وزیر اعظم کی بہن کی دبئی میں جائیداد پر جرمانہ اور ٹیکس کے معاملے کا ڈراپ سین،علیمہ خان نے بڑی رقم قومی خزانے میں جمع کروادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے جرمانے کی 25 فیصد رقم 73 لاکھ روپے جمع کرا دئیے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے باقی رقم 4 قسطوں میں جمع کرانے کے لیے درخواست دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading وزیر اعظم کی بہن کی دبئی میں جائیداد پر جرمانہ اور ٹیکس کے معاملے کا ڈراپ سین،علیمہ خان نے بڑی رقم قومی خزانے میں جمع کروادی

سرکاری ادارو ں سے نوازشر یف اورشہبا زشر یف سمیت انکی فیملی کے دیگر نام ختم کر نے کا فیصلہ ،ابتداء کہاں سے کردی گئی؟

datetime 15  جنوری‬‮  2019

سرکاری ادارو ں سے نوازشر یف اورشہبا زشر یف سمیت انکی فیملی کے دیگر نام ختم کر نے کا فیصلہ ،ابتداء کہاں سے کردی گئی؟

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کی حکومت نے سر کاری اداروں کے ناموں سے نوازشر یف کا نام ہٹانے کا آغاز کرد یا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تما م سرکاری ادارو ں سے نوازشر یف اورشہبا زشر یف سمیت ان کی فیملی کے دیگر نام ختم کر نے کا فیصلہ کرتے… Continue 23reading سرکاری ادارو ں سے نوازشر یف اورشہبا زشر یف سمیت انکی فیملی کے دیگر نام ختم کر نے کا فیصلہ ،ابتداء کہاں سے کردی گئی؟

شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل !شادی سے ایک دن پہلے افسوسناک واقعے میں دلہن سمیت 4خواتین جاں بحق

datetime 15  جنوری‬‮  2019

شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل !شادی سے ایک دن پہلے افسوسناک واقعے میں دلہن سمیت 4خواتین جاں بحق

راولپنڈی (اے این این) راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع گھر میں آگ لگنے سے 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں، مرنے والوں میں دلہن بھی شامل ہے جس کی کل رسم حنا کی تقریب منعقد ہونا تھی۔راولپنڈی میں خوشیوں سے بھرا گھر ماتم کدے میں بدل گیا جب شادی تقریب کے دوران گھر… Continue 23reading شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل !شادی سے ایک دن پہلے افسوسناک واقعے میں دلہن سمیت 4خواتین جاں بحق

منی بجٹ!تمام افواہوں کا خاتمہ، اسدعمر نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی‎

datetime 15  جنوری‬‮  2019

منی بجٹ!تمام افواہوں کا خاتمہ، اسدعمر نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی‎

اسلام آباد(اے این این ) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، بلکہ اس کا مقصد سرمایہ کاری کو بڑھانا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت میں پیدا ہونے والے بحران پر قابو پالیا گیا… Continue 23reading منی بجٹ!تمام افواہوں کا خاتمہ، اسدعمر نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی‎

شادی ایکٹ میں ترمیم، لڑکی کیلئے عمر 16سال سے بڑھا کر کتنی کردی گئی؟

datetime 15  جنوری‬‮  2019

شادی ایکٹ میں ترمیم، لڑکی کیلئے عمر 16سال سے بڑھا کر کتنی کردی گئی؟

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں شادی ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ بلدیات پنجاب نے ایک سمری منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھیج دی ہے جس میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ شادی ایکٹ میں ترمیم کے تحت لڑکی… Continue 23reading شادی ایکٹ میں ترمیم، لڑکی کیلئے عمر 16سال سے بڑھا کر کتنی کردی گئی؟

’’ عمران خان غروب ہو رہا ہے، بار بار پارٹیاں بدلنے والے تیرا کیا ہوگا کالیا‘‘ کراچی پہنچنے پرپیپلزپارٹی فواد چوہدری پر چڑھ دوڑی ، کیسے استقبال کیا ؟

datetime 15  جنوری‬‮  2019

’’ عمران خان غروب ہو رہا ہے، بار بار پارٹیاں بدلنے والے تیرا کیا ہوگا کالیا‘‘ کراچی پہنچنے پرپیپلزپارٹی فواد چوہدری پر چڑھ دوڑی ، کیسے استقبال کیا ؟

کراچی (اے این این ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بچہ کہنے پرمرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل ہیں، بچہ کہنے والوں کو میرے چیئرمین بلاول بھٹو نے ہر جگہ شکست دی ہے۔مولابخش چانڈیو کا… Continue 23reading ’’ عمران خان غروب ہو رہا ہے، بار بار پارٹیاں بدلنے والے تیرا کیا ہوگا کالیا‘‘ کراچی پہنچنے پرپیپلزپارٹی فواد چوہدری پر چڑھ دوڑی ، کیسے استقبال کیا ؟