اگر میں ہسپتال میں ہی مر جائوں تو۔۔۔۔!!! نوازشریف نے اپنی آخری خواہش بتا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این )سینئر صحافی نصراللہ ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو اپنے پاس بلایا اور کہا کہ میں اس ملک کا تین بار وزیراعظم رہا ہوں اگر میرااچانک انتقال ہو گیا تو میری میت کو جلدی گھر پہنچا دینا اور جو قانونی کارروائی ہے اس کو… Continue 23reading اگر میں ہسپتال میں ہی مر جائوں تو۔۔۔۔!!! نوازشریف نے اپنی آخری خواہش بتا دی