بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے آدمجی نگر میں بینک سے رقم لے کرنکلنے والے کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی کوشش کی گئی ،… Continue 23reading بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرل