پاکستان کا وہ تعلیمی ادارہ جسے ایشیا کی 260 بہترین جامعات میں شامل کرلیا گیا
لندن، کراچی ( آن لائن ) پاکستان کی جامعہ کراچی کو ایشیا کی 260 بہترین جامعات میں شامل کرلیا گیا، ایشیاکی500 بہترین اعلی تعلیمی اداروں میں جامعہ کراچی 251 ویں نمبر پر فائز ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ادارے کیو ایس کی جانب سے یونیورسٹریز کی رینکنگ جاری کردی گئی۔ 2019 کی رینکنگ میں جامعہ کراچی… Continue 23reading پاکستان کا وہ تعلیمی ادارہ جسے ایشیا کی 260 بہترین جامعات میں شامل کرلیا گیا











































