پختونوں کی نسل کُشی بند ہونی چاہئے،وزیرستان میں دراصل کیا ہوا؟اسفندیار ولی نے سنگین دعویٰ کردیا
پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے اسلاف، شہداء اور غازیوں کی قربا نیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں اور جب تک ممکن ہوا ہم اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،28مئی1930ء یوم ٹکر کے… Continue 23reading پختونوں کی نسل کُشی بند ہونی چاہئے،وزیرستان میں دراصل کیا ہوا؟اسفندیار ولی نے سنگین دعویٰ کردیا











































