وفاقی کابینہ کی شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان کی چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت،حملہ آوروں کے ساتھ اب کیا سلوک ہوگا؟ بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان کی چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے پرچم کی توہین کرنے والوں کے خلاف کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی، شرپسندانہ واقعات قبائلی علاقوں کی ترقی میں روڑے اٹکانے کے مترادف ہے،قبائلیوں… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی شمالی وزیرستان میں افواج پاکستان کی چیک پوسٹ پر حملہ کی شدید مذمت،حملہ آوروں کے ساتھ اب کیا سلوک ہوگا؟ بڑا اعلان کردیاگیا











































