اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں نے قبلہ رخ کا تعین کیا،جانتے ہیں سال میں کتنے مواقع آتے ہیں جب سورج خانہ کعبہ کے اوپر عین سیدھ میں پہنچتا ہے؟

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑی تعداد میں مسلمانوں نے قبلہ رخ کا تعین کیا۔ماہرین فلکیات اور محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر عمودی زاویہ پر تھا۔ اس وقت بیت اللہ کا سایہ نہیں تھا تاہم دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ کی طرف تھا۔ اس وقت سورج مکہ معظمہ کے

نصف النہار پر تھا جس کی وجہ سے کعبہ کے رخ کا تعین کیا گیا ۔جدید تحقیق کے مطابق سال میں دو مواقع ایسے آتے ہیں جب سورج خانہ کعبہ کے اوپر عین سیدھ میں پہنچتا ہے۔ اس وقت خانہ کعبہ کا سایہ نہیں ہوتا۔ یہ صورتحال ہر سال 28 مئی کے روز، پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 2 بج کر18 منٹ جبکہ 16 جولائی کو 2 بج کر 26 منٹ پر ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…