ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

گھر کے گٹر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں گھر کے گٹر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمد کرلی گئیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عنیق اختر نامی شہری کی اطلا ع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈھانچہ کی باقیات گٹر کی صفائی کے دوران نکلیں ۔عنیق نامی شہری سات سال سے اس مکان میں رہائش پذیر ہے ۔ انسانی اعضاء پر مشتمل باقیات ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل منتقل کردیں ۔پولیس کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردیں ۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…