حکومت ایک اور بڑی مشکل میں،بجٹ کی منظوری ناممکن ہوگئی،بڑی اتحادی جماعت نے بجٹ منظوری کے وقت حکومت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) حکومت کو ایک اور مشکل درپیش آگئی، اختر جان مینگل نے بجٹ منظوری کے وقت حکومت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت ہمارے چھ مطالبات پر 10 ماہ میں عملدرآمد نہ کرسکی،ہم نے چھ نکات دیئے تھے اس پر… Continue 23reading حکومت ایک اور بڑی مشکل میں،بجٹ کی منظوری ناممکن ہوگئی،بڑی اتحادی جماعت نے بجٹ منظوری کے وقت حکومت کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا











































