اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے ای کورٹ سسٹم کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ماتحت عدالتوں میں بھی جدید ٹیکنالوجی کی خدمات کی پیشکش کی ۔ منگل کو ایک بیان کے مطابق فواد چوہدری نے پیشکش کی کہ جدید فاصلاتی نظام کے تحت شواہد کی دستیابی ممکن بنائی جائیگی۔فواد چوہدری نے کہاکہ دہلیز پر انصاف پہنچانے کے آئیڈیا پر عملدرآمد کے لیے تعاون کو تیار ہیں۔
فواد چوہدری کا سپریم کورٹ کے ای کورٹ سسٹم کے آغاز کا خیر مقدم ،ساتھ ہی ماتحت عدالتوں کو زبردست پیشکش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
سوناسستا ہو گیا
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
اچھرہ،ٹیوشن سینٹر میں 12سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
بارشوں کے حوالےسےمحکمہ موسمیات نے الرٹ کردیا
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی



















































