سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنا فواد چوہدری کو مہنگا پڑ گیا، فیصل آباد میں ایسا کام ہو گیا جو وفاقی وزیر کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
فیصل آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کا فیصل آباد کے صحافیوں نے بائیکاٹ کردیا۔ فواد چوہدری نے پروگرام ملتوی کردیا ،ہا ل سے باہرجانے کیلئے پولیس کی مدد حاصل کرنا پڑی۔ آن لائن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی… Continue 23reading سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنا فواد چوہدری کو مہنگا پڑ گیا، فیصل آباد میں ایسا کام ہو گیا جو وفاقی وزیر کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا











































