فردوس باجی جتنا رونا ہے روئیں، جتنی دھمکیاں دینی ہیں دیں لیکن ہم عوام دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے ‘رانا ثناء اللہ کا اعلان
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ فردوس باجی جتنا رونا ہے روئیں، جتنی دھمکیاں دینی ہیں دیں، جو کرنا ہے کریں لیکن ہم عوام دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے،فردوس باجی گذشتہ دور میں وزرات سے فارغ ہوئیں تو سرکاری کراکری بھی ساتھ… Continue 23reading فردوس باجی جتنا رونا ہے روئیں، جتنی دھمکیاں دینی ہیں دیں لیکن ہم عوام دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے ‘رانا ثناء اللہ کا اعلان











































