ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، اب مزید کیا کچھ ہوگا؟وزیراعظم عمران خان نے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، اب معیشت ٹیک آف کریگی،تحقیقاتی کمیشن جلد قائم کیا جائیگا جو اقامہ رکھنے والوں کا بھی حساب کریگا، گرفتار ہونے والے این آر او کی تلاش میں ہیں مگر کسی صورت این آر نہیں دونگا۔… Continue 23reading ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے، اب مزید کیا کچھ ہوگا؟وزیراعظم عمران خان نے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا











































