افغان مہاجرین کی واپسی، فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں چالیس سال طویل عرصہ تک قیام پذیر افغان مہاجرین کے قیام کی مدت 30 جون2019 کو ختم ہورہی ہے اور ان کے قیام کی مدت پوری ہونے میں صرف 15دن باقی رہ گئے تاہم قوی امکان ہے کہ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں دسمبر2019 تک توسیع… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی، فیصلے کی گھڑی آگئی











































