پیپلزپارٹی کا فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرانے کا فیصلہ لیکن کیوں؟اعلیٰ قیادت کے خدشے پر حکمت عملی تبدیل
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے نیب کے ہاتھوں گرفتار آصف زرداری کی بہن اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرانے کا فیصلہ کیاہے،فریال تالپور کو جیل میں قید کیے جانے کے خدشے کے پیش نظر پروڈکشن آرڈرنہیں جاری کرائے گئے۔آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کے لئے شورشرابہ کرنے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرانے کا فیصلہ لیکن کیوں؟اعلیٰ قیادت کے خدشے پر حکمت عملی تبدیل











































