پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کا فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرانے کا فیصلہ لیکن کیوں؟اعلیٰ قیادت کے خدشے پر حکمت عملی تبدیل

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے نیب کے ہاتھوں گرفتار آصف زرداری کی بہن اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرانے کا فیصلہ کیاہے،فریال تالپور کو جیل میں قید کیے جانے کے خدشے کے پیش نظر پروڈکشن آرڈرنہیں جاری کرائے گئے۔آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کے لئے شورشرابہ کرنے والوں نے فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر خاموشی اختیار کر لی ، پیپلزپارٹی نے فریال تالپور کیلیے

پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔اسپیکر سندھ اسمبلی کو اہم شخصیت کے پیغام کے بعد فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے روکاگیا، رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نیب کی خصوصی احکامات پراسلام آباد میں اپنے گھرمیں ہی قید ہیں۔اگران کے پروڈکشن آرڈر جاری کرکے سندھ اسمبلی لایا جاتاہے تو خدشہ ہے اجلاس کے اختتام پر انہیں جیل میں رکھاجائیگا ، فریال تالپور کو جیل بھیجنے سے بچانے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے گئے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…