نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کے تحت لاہور سمیت مختلف اضلاع میں چینی کمپنی 8 ماہ میں 20 ہزار ہائبرڈ گھر تعمیرکرے گی،معاہدے پر دستخط ہوگئے
لاہور(این این آئی)نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کے تحت لاہور سمیت مختلف اضلاع میں 8 ماہ میں 20 ہزار ہائبرڈ گھر تعمیر ہوں گے، ہاؤسنگ ٹاسک فورس نے چائنیز کمپنی کی پرپوزل قبول کرلی۔چینی سن رائز کنسٹرکشن اینڈ انجینئرنگ کمپنی کے 5 رکنی وفد نے پنجاب ہاؤسنگ ٹاسک فورس ممبران سے ملاقات کی۔ جس میں وزیر… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کے تحت لاہور سمیت مختلف اضلاع میں چینی کمپنی 8 ماہ میں 20 ہزار ہائبرڈ گھر تعمیرکرے گی،معاہدے پر دستخط ہوگئے











































