تحریک انصاف کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلی کے صوابدیدی فنڈز کیلئے کتنے کروڑ مختص کردیئے گئے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور این این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلی کے صوابدیدی فنڈز کیلئے ایک کروڑ 33 لاکھ مختص کردیئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس کے باوجود رواں مالی سال میں 5 کروڑ… Continue 23reading تحریک انصاف کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلی کے صوابدیدی فنڈز کیلئے کتنے کروڑ مختص کردیئے گئے؟حیرت انگیزانکشاف











































