اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلی کے صوابدیدی فنڈز کیلئے کتنے کروڑ مختص کردیئے گئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  جون‬‮  2019 |

لاہور این این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلی کے صوابدیدی فنڈز کیلئے ایک کروڑ 33 لاکھ مختص کردیئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس کے باوجود رواں مالی سال میں 5 کروڑ روپے کے صوابدیدی فنڈز کا اجرا کیا گیا جبکہ آئندہ مالی سال صوابدیدی فنڈز میں 1 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص کر کے ہیڈ اکاؤنٹ بھی بنایا گیا ہے۔حکومت کی جانب سے صوبائی وزرا ء کے صوابدیدی فنڈز کا ہیڈ ختم تو نہیں کیا لیکن کوئی فنڈز مختص نہیں کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…