چیئرمین نیب کی متنازعہ ویڈیو لیک کرنیوالی طیبہ گل احتساب عدالت پیش، وہ عدالت کیوں پیش ہوئی اورجج نے کیا حکم سنایا؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب کی متنازعہ ویڈیو سامنے لانے والی خاتون طیبہ گل لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ، شوہر فاروق نول کو بھی اس مقدمے میں جیل سے عدالت لایا گیا۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نےکیس کی سماعت کرتے ہوئے اگلے ہفتےملزموں کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کی جس… Continue 23reading چیئرمین نیب کی متنازعہ ویڈیو لیک کرنیوالی طیبہ گل احتساب عدالت پیش، وہ عدالت کیوں پیش ہوئی اورجج نے کیا حکم سنایا؟جانئے











































