جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کے تحت لاہور سمیت مختلف اضلاع میں چینی کمپنی 8 ماہ میں 20 ہزار ہائبرڈ گھر تعمیرکرے گی،معاہدے پر دستخط ہوگئے

datetime 18  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کے تحت لاہور سمیت مختلف اضلاع میں 8 ماہ میں 20 ہزار ہائبرڈ گھر تعمیر ہوں گے، ہاؤسنگ ٹاسک فورس نے چائنیز کمپنی کی پرپوزل قبول کرلی۔چینی سن رائز کنسٹرکشن اینڈ انجینئرنگ کمپنی کے 5 رکنی وفد نے پنجاب ہاؤسنگ ٹاسک فورس ممبران سے ملاقات کی۔ جس میں وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید، چیئرمین پنجاب ہاسنگ ٹاسک فورس یعقوب اظہار،

جنرل سیکرٹری عاطف میو،چیئرمین پی ای سی حماد اعوان سمیت دیگر ممبران موجود تھے۔ کمپنی نے 20 ہزار ہائبرڈ گھروں کی تیاری پر پریزینٹیشن اور پرپوزل پیش کیا۔ ہائبرڈ گھروں کو سولر بجلی فراہم کی جائے گی، گھر زلزلہ محفوظ، آکسیجن جنریٹڈ اوران میں آر او واٹر پلانٹ کی تنصیب ہوگی، گھر سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈک کے حامل ہونگے، منصوبے کیلئے جلد ایم او یو سائن ہوگا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…