اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

“ایک طرف آپ وی آئی پی کلچر کے خلاف ،دوسری جانب یہ ٹریفک پولیس والا مجھے اپنی گاڑی ہٹانے کا کہہ رہا ہے، یہ سرا سر منافقت ہے”،برطانوی شہری صدر عارف علوی کیخلاف پھٹ پڑا

datetime 16  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں مستقل مقیم برطانوی شہری جارج فلٹن صدر عارف علوی کے وی آئی پی پروٹوکول پر شدید برہم ، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانوی شہری جارج فلٹن صدرعار ف علوی کو مخاطب کرتے ہوئے

کہتے ہیں کہ “ایک طرف آپ وی آئی پی کلچر کے خلاف ہیں دوسری طرف یہ ٹریفک پولیس والا مجھے وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے اپنی گاڑی پارکنگ سے ہٹانے کا کہہ رہا ہے، یہ سرا سر منافقت ہے”۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آنے کے بعد وی آئی پی کلچر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…