ہائیکورٹ نے بصارت سے محروم ڈیلی ویجز ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بصارت سے محروم ڈیلی ویجز ملازمین کو ملازمتوں پر مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر نابینا افراد کو ملازمت سے برطرف کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نابینا ملازمین کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں مستقل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج… Continue 23reading ہائیکورٹ نے بصارت سے محروم ڈیلی ویجز ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی







































