اگر آج 5ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے،فیصل واوڈا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر آج پانچ ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے پانچ ہزار کرپٹ لوگوں کو پھانسی دے دینے سے پاکستانیوں کی قسمت سنور جائے گی۔جس پر… Continue 23reading اگر آج 5ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے،فیصل واوڈا











































