بجلی کے صارفین کیلئے اربوں کی سبڈی،ہزاروں افراد کو بلاسود قرضے،حکومت نے بجٹ میں بڑی خوشخبریاں سنادیں
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی استعمال کرنے والوں کو سبسڈی کے لئے 200 ارب روپے مختص کر نے کی تجویز پیش کر دی۔ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے بتایاکہ کم بجلی استعمال کرنے والوں کو سبسڈی کے لئے 200 ارب روپے مختص کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت… Continue 23reading بجلی کے صارفین کیلئے اربوں کی سبڈی،ہزاروں افراد کو بلاسود قرضے،حکومت نے بجٹ میں بڑی خوشخبریاں سنادیں











































