بجٹ الفاظ کا ہیر پھیرقرار،عام آدمی کو ریلیف نہیں مل سکتا،اسفند یار ولی نے بجٹ مسترد کردیا، دوٹوک اعلان
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے موجودہ وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیاہے اور کہا ہے کہ حکومت سے ایسے بجٹ کی ہی توقع تھی، حکمرانوں کی غریب مکاؤ پالیسیوں نے تعلیم صحت اور روزمرہ استعمال کی اشیاء میں ہوشرباء اضافہ کر کے امیر طبقے کو ریلیف اور غریب آدمی… Continue 23reading بجٹ الفاظ کا ہیر پھیرقرار،عام آدمی کو ریلیف نہیں مل سکتا،اسفند یار ولی نے بجٹ مسترد کردیا، دوٹوک اعلان











































