آصف زرداری کے بعد شہباز شریف اور مریم نواز کی بھی گرفتاری، بڑے بڑے نام زد میں آ گئے، آئندہ کچھ دن میں کیا ہونیوالا ہے؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ مریم نواز پر کیس بنایا جا رہا ہے اس کیس کی تفصیلات چند دنوں میں سامنے آ جائیں گی، انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج نیب نے آصف علی زرداری کو… Continue 23reading آصف زرداری کے بعد شہباز شریف اور مریم نواز کی بھی گرفتاری، بڑے بڑے نام زد میں آ گئے، آئندہ کچھ دن میں کیا ہونیوالا ہے؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات











































