فیصل آباد، دو روز کی دلہن کو سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار،شرمناک انکشافات
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں دو روز کی دلہن کو سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مبینہ زیادتیش کا شکار ہونے والی لڑکی کے شوہر اور دیور سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔فیصل آباد کے… Continue 23reading فیصل آباد، دو روز کی دلہن کو سسرال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار،شرمناک انکشافات











































