اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

حکومتی احکامات نظر انداز ، آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزراء سے بھی زائد پولیس اہلکار اپنی سیکورٹی پر رکھ لئے

datetime 13  جون‬‮  2019

حکومتی احکامات نظر انداز ، آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزراء سے بھی زائد پولیس اہلکار اپنی سیکورٹی پر رکھ لئے

اسلام آباد (آن لائن) آئی جی اسلام آباد نے حکومتی احکامات نظر انداز کرتے ہوئے وفاقی وزراء سے بھی زائد پولیس اہلکار سیکورٹی کیلئے اپنے ساتھ تعینات کر رکھے ہیں، اے ٹی ایس اورسی ٹی ڈی کے اہلکاروں سمیت آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار کی سیکورٹی پر پچاس کے قریب پولیس اہلکار مامور ہیں… Continue 23reading حکومتی احکامات نظر انداز ، آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزراء سے بھی زائد پولیس اہلکار اپنی سیکورٹی پر رکھ لئے

امریکی بحری جہاز پاکستان میں داخل

datetime 13  جون‬‮  2019

امریکی بحری جہاز پاکستان میں داخل

اسلام آباد (این این آئی)امریکہ کے بحری جہاز میسن کا کراچی آمد پر روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کے جہازوں کے عملے کے درمیان پیشہ ورانہ اْمور پر تبادلہ خیال سمیت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک کی بحری… Continue 23reading امریکی بحری جہاز پاکستان میں داخل

ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

datetime 13  جون‬‮  2019

ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پانچ مشیروں اور معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔معطل ہونے والوں میں اجمل وزیر، ضیا بنگش، عبدالکریم ، حیات اللہ اور کامران بنگش شامل ہیں۔یاد رہے کہ اے این پی کے رہنما خوش دل خان نے معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کے اعلامیے کو… Continue 23reading ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

اور نج میٹرو ٹرین کیس ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  جون‬‮  2019

اور نج میٹرو ٹرین کیس ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس میں کہا ہے کہ جب تک نیا ایم ڈی نہیں لگایا جاتا فضل حلیم کام جاری رکھیں،10 ملین کی بنک گارنٹی ہر ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے۔سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ… Continue 23reading اور نج میٹرو ٹرین کیس ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

پورا پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں لیکن وہ علاقہ جہاں جون میں 30سال بعد برفباری ہوئی،قدرت کے کرشمے دیکھ کر عوام دنگ

datetime 13  جون‬‮  2019

پورا پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں لیکن وہ علاقہ جہاں جون میں 30سال بعد برفباری ہوئی،قدرت کے کرشمے دیکھ کر عوام دنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جون کے مہینے میں چترال میں 30 سال بعد برفباری۔ لوگ نظارہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ موسم گرما میں برف سے موسم ایک بار پھر سے سرد ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک طرف جہاں میدانی علاقوں میں سورج آگ برسا رہا ہے تو وہیں دوسری جانب چترال میں برفباری سے… Continue 23reading پورا پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں لیکن وہ علاقہ جہاں جون میں 30سال بعد برفباری ہوئی،قدرت کے کرشمے دیکھ کر عوام دنگ

عمران خان نے جو کہا کردکھایا،مبینہ کرپشن پر اپنے قریبی ساتھی کو بھی نہ چھوڑا، دوست اور اسکی اہلیہ کیخلاف تحقیقات کا حکم جاری ‎

datetime 13  جون‬‮  2019

عمران خان نے جو کہا کردکھایا،مبینہ کرپشن پر اپنے قریبی ساتھی کو بھی نہ چھوڑا، دوست اور اسکی اہلیہ کیخلاف تحقیقات کا حکم جاری ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی اور ان کی بیوی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ کو بہت بڑی بریکنگ نیوز دے… Continue 23reading عمران خان نے جو کہا کردکھایا،مبینہ کرپشن پر اپنے قریبی ساتھی کو بھی نہ چھوڑا، دوست اور اسکی اہلیہ کیخلاف تحقیقات کا حکم جاری ‎

زور زور سے بولو۔۔۔!!! ظفر وال جلسے میں نوازشریف مردہ باد کے نعرے مریم نواز بھی پارٹی کارکنوں کا ساتھ دیتی رہیں

datetime 13  جون‬‮  2019

زور زور سے بولو۔۔۔!!! ظفر وال جلسے میں نوازشریف مردہ باد کے نعرے مریم نواز بھی پارٹی کارکنوں کا ساتھ دیتی رہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے ظفروال جلسے میں نوازشریف مخالف نعرے لگ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے گزشتہ روز ظفر وال میں جلسہ کیا۔مریم نواز کے جلسے میں کارکنان نے شرکت کی۔لیکن اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب مریم نواز نے نواز شریف کے حق میں… Continue 23reading زور زور سے بولو۔۔۔!!! ظفر وال جلسے میں نوازشریف مردہ باد کے نعرے مریم نواز بھی پارٹی کارکنوں کا ساتھ دیتی رہیں

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کو زندگی کا سب سے گہراصدمہ لگ گیا،اہلخانہ غم سے نڈھال

datetime 13  جون‬‮  2019

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کو زندگی کا سب سے گہراصدمہ لگ گیا،اہلخانہ غم سے نڈھال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے والد انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کے والد چوہدری ہدایت اللہ انتقال کرگئے ،ان کی نماز جنازہ دن ڈیڑھ بجے شاہین مارکیٹ ای سیون میں ادا کی جائے گی ،مرحوم کی تدفین اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں… Continue 23reading ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کو زندگی کا سب سے گہراصدمہ لگ گیا،اہلخانہ غم سے نڈھال

جنہوں نے ہمارا پیسہ لوٹا اور کھایا ان پر سعودی ماڈل لگادیں یا چین کی طرح گولیاں ماریں،خاتون صحافی حفیظ شیخ سے بجٹ پر سوال کرتے آ بد یدہ ہوگئی‎

datetime 13  جون‬‮  2019

جنہوں نے ہمارا پیسہ لوٹا اور کھایا ان پر سعودی ماڈل لگادیں یا چین کی طرح گولیاں ماریں،خاتون صحافی حفیظ شیخ سے بجٹ پر سوال کرتے آ بد یدہ ہوگئی‎

اسلام آباد(آئی این پی) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی پریس کانفرنس کے دوران خاتون صحافی بجٹ پر سوال کرتے ہوئے آ بد یدہ ہوگئی، خاتون صحافی نے کہا کہ عمران خان سے کہیں کہ ہماری چیخیں مت نکلوائے،انکی چیخیں نکلوائے جنہوں نے پیسہ کھایا ہے، سارا بوجھ آپ نے ہم پر ڈال دیا ہے، جنہوں… Continue 23reading جنہوں نے ہمارا پیسہ لوٹا اور کھایا ان پر سعودی ماڈل لگادیں یا چین کی طرح گولیاں ماریں،خاتون صحافی حفیظ شیخ سے بجٹ پر سوال کرتے آ بد یدہ ہوگئی‎