سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس کے معاملے پر وکلاء دھڑے بندی کا شکار ہوگئے،متضاد موقف سامنے آگیا
کوئٹہ(آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس کے معاملے پر بلوچستان میں وکلاء دھڑے بندی کا شکار ہوگئے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں شفاف تحقیقات ہونی چاہیے مفاد پرست عناصر ریفرنس کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں ان خیالا ت کااظہار بلوچستان سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس کے معاملے پر وکلاء دھڑے بندی کا شکار ہوگئے،متضاد موقف سامنے آگیا











































