اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

جج کو کرسی مارنے والے وکیل کی سزا معطل

datetime 12  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جج کو کرسی مارنے والے وکیل کی سزا معطل۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وکیل عمران منج کوضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔

عدالت نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کر دیا ہے ۔عدالت نے وکیل عمران منج کو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا بھی حکم دیا ۔یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سول جج پر حملہ کیس کے ملزم عمران منج نامی وکیل کو 18 سال 6ماہ قید کا حکم سنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…