عدالت تب ہوتی ہے جب۔۔۔! آصف زر دار ی دبنگ انٹری، عدالت میں سگریٹ کے کش لگاتے رہے،صحافی کے سوال پر حیرت انگیز مثال دے دی
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری کی احتساب عدالت میں دبنگ انٹری ہوئی، جج کی آمد سے قبل سگریٹ کے کش لگائے اور ٹینشن کو دھویں میں اڑا دیا۔ منگل کو سابق صدر آصف علی زر داری کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ سابق صدر آصف… Continue 23reading عدالت تب ہوتی ہے جب۔۔۔! آصف زر دار ی دبنگ انٹری، عدالت میں سگریٹ کے کش لگاتے رہے،صحافی کے سوال پر حیرت انگیز مثال دے دی