پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز، جانتے ہیں کتنے سال کی مدت ملازمت پوری کرنیوالوں کو ترجیح دی جائیگی؟

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے پنجاب کے مختلف محکمہ جات میں کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے تمام سرکاری محکمہ جات کے سربراہان سے فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ملازمتوں پر مستقل ہونے کے لئے وہ تمام کنٹریکٹ

ملازمین اپنے محکمہ جات کو درخواستیں دے سکیں گے۔ جن کی کنٹریکٹ پر ملازمت کی مدت تین سال مکمل ہو چکی ہے جبکہ محکمہ قانون پنجاب کا کہنا ہے کہ پراجیکٹ کی مختلف سیٹوں پر کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین اس سہولت کے لئے نااہل ہونگے انہیں مستقل نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…