منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

قومی اتحاد کی عمدہ مثال۔۔۔!!! بھارت جنگ کا شوق پورا کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں ، اپوزیشن نے عمران خان کیساتھ کندھے سے کندھا ملاتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

datetime 17  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا فرض ہے کہ پاکستان کے خدشات کو دیکھے کیونکہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ جنگ سے تو قومیں تباہ ہو جاتی ہیں ۔پاکستان نیوکلیئر پاور ہے بھارت کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ۔ان خیالات کا اظہار خورشید شاہ نے ہفتہ کے روز سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں

خورشید شاہ نے کہا کہ سلامتی کونسل کا فرض ہے کہ پاکستان کے خدشات کو دیکھے کیونکہ جنگ مسائل کا حل نہیں ہے بلکہ جنگ سے قومیں نیست و نابود ہو جاتی ہیں ۔ پاکستان ہماری پہچان اور ہماری چھاؤں ہے ہم اپنی جنگ لڑیں گے ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان نیوکلیئر پاور ہے بھارت کی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں لیکن بھارت نے اگر کوئی شوق پورا کرنا ہے تو کر لے ہم بھی تیار ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…