یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید8روپے 90پیسے تک اضافہ،حکومت نے عوام کو ایک اور بڑاجھٹکا دینے کی تیاری کرلی
اسلام آباد(آن لائن) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات8روپے 90پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی، پٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمتوں کا فیصلہ آج بدھ کو وزارت خزانہ کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کل سے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے،… Continue 23reading یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید8روپے 90پیسے تک اضافہ،حکومت نے عوام کو ایک اور بڑاجھٹکا دینے کی تیاری کرلی











































