موبائل فون صارفین کے لیے بری خبر قیمتوں میں بڑااضافہ ہو گیا
دریاخان (آن لائن)موبائل فون صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے حکومتی ٹیکسز اور ڈالر کی اونچی اڑان نے موبائل فونز کی قیمت کو بھی آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ نرخ بڑھنے سے موبائل مارکیٹوں میں کاروبار ٹھپ ہوگیا۔ ایک طرف موبائل… Continue 23reading موبائل فون صارفین کے لیے بری خبر قیمتوں میں بڑااضافہ ہو گیا











































