منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

 اسلام آباد ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے پر مبینہ فائرنگ،ملزمان گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ائیرپورٹ پر پر ہوائی فائرنگ کے باعث طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے جبکہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز کے طیارے پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 352 پر فائرنگ کا واقعہ اسلام آباد ایئر پورٹ

لینڈنگ کے وقت پیش آیا۔واقعہ رات 10 بجے پیش آیا، مذکورہ طیارہ فائرنگ رینج سے باہر ہونے کے باعث محفوظ رہا۔کنٹرول ٹاور کی اطلاع دیے جانے کے بعد پرواز کو دوسرے رن وے پر لینڈ کروایا گیا۔طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کرلی۔مسافر اور طیارے کی بحفاظت لینڈنگ کے فوری بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…