ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ریاست آزاد کشمیر کے علماء کرام کو اکٹھا کر لیں ان سے فتویٰ لیں کہ اس وقت اسلام کیا کہتا ہے؟ آپ کے خوف کی پالیسی آپ کو تباہ کر دے گی، محمد عبداللہ گل کا تازہ ترین انٹرویو

datetime 21  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست آزاد کشمیر کے علماء کرام کو اکٹھا کر لیں ان سے فتویٰ لیں کہ اس وقت اسلام کیا کہتا ہے؟ آپ کے خوف کی پالیسی آپ کو تباہ کر دے گی، محمد عبداللہ گل کا اب تک نیوز کو دیا گیا تازہ ترین انٹرویو،آپ اتنا تو کر سکتے ہیں کہ آپ کشمیر کے علماء کو اکٹھا کر لیں کہ اس وقت اسلام کس چیز کا حکم دیتا ہے، جب مسلمان گھرے ہوئے ہوں، آپ دنیا کوبات کر رہے ہیں دنیا میں نسل کشی ہوگئی روہنگیا میں لوگ ختم ہو گئے، بوسنیا کے اندر پورے ملک مائیگریٹ کرا دیا، سوڈان دولخت ہو گیا، آپ کہتے ہیں کہ ہم دنیا کے پاس جائیں

گے دنیا ایک معاشی جانور بن چکی ہے جس کو صرف ہندوستان کے اندر اپنے معاشی فائدے نظر آتے ہیں اور کچھ نہیں، آپ کے خوف کی پالیسی آپ کو برباد کرکے رکھ دے گی، ہندوستان کیا اکھنڈ بھارت کی بات نہیں کر رہا، کیا ہندوستان بلوچستان کے اندر رک جائے گا آج ان کے ساتھ یہ کام نہ کیا، کیا ہندوستان کلبھوشن بھیجنا بند کر دے گا، کشمیر سنگھ، سربجیت سنگھ بھیجنا بند کر دے گا، یہ بات جذبات کی نہیں ہے یہ بات کشمیر کی ہے اور کشمیر پاکستان ہے، شہ رگ کٹ گئی ہے سقوط ڈھاکہ کے بعد ایک اور بڑا سانحہ پاکستان کے ساتھ رونما ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…