گرمی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی کردی
لاہور (آن لائن) گرمی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی کردی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بروز اتوار سے آئندہ ہفتے تک لاہور کے شہریوں کو بارش کی نوید سنا دی ہے۔ پیشگوئی کی ہے کہ آج صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز آندھی کے ساتھ ہلکی… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی کردی