لاہور میں شدید بارش ،خواتین اور بچے پھنس گئے اسی دوران عثمان بزدار آئے اور ایسا کیاکام کردیا کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

16  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور میںشدیدبارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جا ئزہ۔ نکاسی آب کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا،اسی دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے بارش کے پانی میں پھنسی خواتین اوربچوں کو اپنی گاڑی میں بیٹھایا

اورانہیں ان کے متعلقہ مقام پر پہنچایا۔اس دوران وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ جتنی جلدی ممکن ہوسکے نکاسی آب کا کام مکمل کیا جائے۔نکاسی آب کے لئے تمام تر وسائل اورمشینری بروئے کار لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ اور واسا حکام کوپانی کے نکاس کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ انتظامی افسرا ن اورواسا حکام نکاسی آب مکمل ہونے تک فیلڈ میں خود موجود رہیں۔بارش کے دوران سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس مستعدی سے کام کرے۔لاہور کو پیرس بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے شہر میں پانی کے نکاس کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا۔شہر میں سفید ہاتھی نما منصوبہ بنانے والوں نے نکاسی آب کا بنیادی انتظام نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…