جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش

datetime 20  اپریل‬‮  2024

محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے (آج) اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش کر دی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلے میں وفاقی وزارت داخلہ سے سفارش کی گئی ہے کہ 13 اضلاع… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش

چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار

datetime 20  اپریل‬‮  2024

چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار

بیجنگ(این این آئی)پاکستان کا سب سے بڑے اور پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کے لئے تیارہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس… Continue 23reading چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار

پاکستان کو میزائل پرزے دینے کا الزام، امریکا کی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد

datetime 20  اپریل‬‮  2024

پاکستان کو میزائل پرزے دینے کا الزام، امریکا کی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون پر 4 کمپنیوں پرپابندی عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ان کمپنیوں میں سے 3 کا تعلق چین اور ایک کا بیلارس سے ہے، انہوں نے کہا کہ پابندیوں کا مقصد کسی کو سزا دینا… Continue 23reading پاکستان کو میزائل پرزے دینے کا الزام، امریکا کی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد

خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد صوبے بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد صوبے بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے حالیہ شدید بارشوں کے پیش نظر صوبے میں 30 اپریل تک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی کے دفتر سے مراسلہ جاری کرتے ہوئے 30 اپریل تک صوبے بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔مراسلہ کے مطابق صحت کی ایمرجنسی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد صوبے بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سربراہ عہدے سے برطرف

datetime 20  اپریل‬‮  2024

جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سربراہ عہدے سے برطرف

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈی جی اسپورٹس کی برطرفی کا باقاعدہ نوٹیفکیشنبھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو وزیراعظم شہباز شریف کی اجازت کے بعد فوری طور… Continue 23reading جعلی ڈگری پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سربراہ عہدے سے برطرف

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم

datetime 20  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلا م آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج پر جانے والے تمام افراد کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت عالیہ اسلام آباد نے یہ حکم حج و عمرہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیز کی حج کوٹا سے متعلق دائر درخواستوں پر وزارت مذہبی امور کے حکام کو دیا۔وزارت مذہبی امور کے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2024

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں شادی ہالز اور بیوٹی پارلرز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے پی حکومت نے ہالز اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے مطابق مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے جانے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سرکلر جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2024

قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سرکلر جاری

اسلام آباد (این این آئی)فنانس ڈویژن کی جانب سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کے خواہش مند سرکاری ملازمین کے لیے سرکلر جاری کردیا گیا،وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویڑنز کو نیا سرکلر ارسال کیا ہے،جس میں کہا گیا کہ 25 سال مدت ملازمت کے بعد پنشن لینا ہر ملازم کا حق ہے۔ریٹائرمنٹ لینے… Continue 23reading قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سرکلر جاری

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری

datetime 19  اپریل‬‮  2024

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری

اسلام آباد(این این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کیلئے ارکان اورا علیٰ افسران موجود تھے، اس دوران مسجد سے صحافیوں، ارکان اسمبلی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کے جوتے غائب ہوگئے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری

1 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 12,287