عمران خان ایم کیو ایم پر مہربان ،بجٹ منظوری سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ،ممکنہ نام بھی سامنے آگئے
اسلام آباد(اے این این ) حکومت نے ایم کیو ایم پاکستان کو بجٹ منظور ہونے سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم پاکستان پر مہربان ہیں اور اپنی اتحادی جماعت کو بجٹ کی منظوری سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا… Continue 23reading عمران خان ایم کیو ایم پر مہربان ،بجٹ منظوری سے پہلے ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ،ممکنہ نام بھی سامنے آگئے