جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

”یہ کچھ بھی کرلیں انہیں کسی صورت این آر او نہیں ملے گا“اپوزیشن کو جو تھپڑ پڑا ہے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ  پہلے دن سے کہہ رہاتھااپوزیشن کی تحریک ناکام ہوگی، اپوزیشن کوجو تھپڑ پڑا ہے وہ ہمیشہ  یاد رکھیں گے، یہ کچھ بھی کرلیں انہیں کسی صورت این آر او نہیں ملے گا۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی ناکامی پر درعمل دیتے ہوئے کہا پہلے دن سے کہہ رہاتھااپوزیشن کی تحریک ناکام ہوگی، این آر او لینے کے لئے

اپوزیشن نے تھرڈ کلاس قدم اٹھانے کی کوشش کی، اپوزیشن کی صرف یہ کوشش تھی کسی طرح این آر او ہو جائے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ اپوزیشن کا مینڈیٹ اورسیاست آج کے بعد ختم ہوگیا ہے، اپوزیشن نے این آر او کیلئے آخری حربہ استعمال کیا، آج کی شکست کے بعد اپوزیشن خود کو شیشے میں بھی دیکھ نہیں سکتی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کو جو تھپڑ پڑا ہے وہ ہمیشہ یادرکھیں گے، یہ کچھ بھی کرلیں انہیں کسی صورت این آر او نہیں ملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…